: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،13جولائی (ایجنسی) دہلی کے گوکل پوری علاقے میں موٹر سائیکل پر ٹرپل رائیڈنگ کر رہے لوگوں کا جب ٹریفک پولیس نے چلان کاٹا تو موٹر سائیکل سوار افراد نے پہلے بحث کی اور بات بڑھی تو تینوں نے مل کر پولیس وال کی ہی پٹائی
کر دی. اس واقعہ میں ایک ہیڈ کانسٹبل اور ایک کانسٹبل بری طرح زخمی ہوئے ہیں. بعد میں پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر دو کو گرفتار کر لیا، جبکہ تیسرے ملزم کے کی تحقیقات کی جا رہی ہے.